اترا کھنڈ سے بی جے پی کے رکن اسمبلی گنیش جوشی نے ایک گھوڑے پر حملہ کردیا۔ اترا کھنڈ میں بی جے پی کی جانب سے ایک احتجاجی پروگرام میں شرکت کے دوران جیسے ہی پولیس گھوڑوں پر احتجاجیوں کو روکنے کی کوشش کر رہی تھی اسی دوران رکن اسمبلی نے ایک لاٹھی سے اس گھوڑے پر بری طرح حملہ
کر دیا ۔ اس حملہ کی وجہ سے اس گھوڑے کا پیر بری طرح متاثر ہوگیا ۔ ڈاکٹروں کے مطابق اس کا پیر نکالا جا سکتا ہے۔ جبکہ تعجب کی بات یہ ہے کہ یہ احتجاج اترا کھنڈ کے اسمبلی کے سامن ے ہو رہا تھا۔ جب اس رکن اسمبلی سے اس بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے جواب میں کہا کہ ن کے حملہ سے جانور کے جان کو کوئی خطرہ تو نہیں ہوا ہے۔